پاکستان میں چالیس سال پہلے تک چند محدود ممالک کے ٹائرز کی دستیابی ہی ممکن تھی۔ مگر گاڑیوں کے نئے ماڈلز میں اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں تیار ہونے والے مخلتف اقسام کے ٹائر اب پاکستان میں باآسانی میسر ہیں۔ ٹائرز کے مختلف ڈائزین اور ریٹنگز کی بنیاد پر کونسی گاڑی میں کس قسم کے ٹائر کا استعمال کرنا چاہیے، جاننے کے لیے دیکھیے توصیف رضی کی یہ رپورٹ میں