پاکستان فلم انڈسٹری کی رونقیں ماند پڑنے کے بعد اس سے وابستہ ایسے ہنر مند بھی روزگار حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جو فلموں کے لیے ضروری سمجھے جاتے تھے، ان میں عاشق ٹیلر کے نام سے ایک درزی بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے ماضی کی طرح اب ان کو کام نہیں ملتا، مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں