Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میاں پہلے اوور ایکٹر لگتے تھے لیکن اب اچھے اداکار ہیں‘

پاکستانی ٹی وی اداکار بلال قریشی اور ان کی اہلیہ عروسہ قریشی گذشتہ کئی برسوں سے ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ اداکار بلال کو تجسس والے جبکہ ان کی اہلیہ عروسہ کو چلبلے کردار پسند ہیں۔ وہ اپنی اداکاری اور کام کے حوالے سے کیا کہتے ہیں دیکھیے آمنہ کنول کے اس انٹرویو میں

شیئر: