Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: کیماڑی کا فش بار بی کیو کیوں مشہور ہے؟

سردیاں شروع ہوتے ہی ہرطرف مچھلی اور اس سے بنے کھانے عام ہو جاتے ہیں۔ لیکن بار بی کیو فش کا الگ ہی ذائقہ ہوتا ہے۔ کراچی کے علاقے کیماڑی کا فش بار بی کیو کیوں مشہور ہے؟ دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: