دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور ملک میں وبا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
منگل کو نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 29 ہزار 378 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2 ہزار 50 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان میں ویکسین ٹرائلز میں پیشرفتNode ID: 516971
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 34 ہلاکتیںNode ID: 517186
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 17 ہلاکتیںNode ID: 517711