پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے نئے اقدامات متعارف کراتے ہوئے اندرون ملک پروازوں کے دوران کھانے کی فراہمی بند جبکہ بیرون ملک پروازوں کے مینیو میں تبدیلی کر دی ہے۔
ایئر لائن نے مسافروں کو چائے اور کافی پیش کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
صرف سعودی عرب جانے والی پروازوں میں اسنیکس، کلب سینڈوچز، چکن پیٹیز، ایک کیلا اور مفن پییش کیا جائے گا جبکہ دیگر پروازوں میں ہلکی پھلکی ریفریشمنٹ دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 37 افراد ہلاکNode ID: 518551
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 18 ہلاکتیںNode ID: 518811
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی، مزید 36 افراد ہلاکNode ID: 519096