Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ینبع میں بارش سے موسم خوشگوار

 سعودی عرب کے علاقے ینبع میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ریجن کے بعض علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کی بھی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے سنیچر کو مملکت کے چھ علاقوں مکہ ، مدینہ، حائل، قطیف اور حدود شمالیہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

شیئر: