غزہ کی لڑکیوں میں باکسنگ کی مقبولیت پیر 23 نومبر 2020 12:55 کوئی بھی کھیل صرف لڑکوں یا لڑکیوں کے لیے نہیں ہوتا، لڑکے اور لڑکیاں اپنی خواہش کے مطابق کوئی بھی کھیل کھیل سکتے ہیں لیکن باکسنگ غزہ کی لڑکیوں کے لیے مقبول کھیل بنتا جا رہا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ غزہ باکسنگ اردو نیوز لڑکیوں میں باکسنگ کی مقبولیت girls boxing urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں