اردن سے تعلق رکھنے والے محمد تیم اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں سپا سینٹر کے انچارج ہیں جہاں وہ ہوٹل کے آرگینک گارڈن سے حاصل کردہ جڑی بوٹیوں سے مفید سکرب تیار کرتے ہیں وہیں ان سے مزیدار ہیبسکیس چائے بنا کر اپنے مہمانوں کو پیش کرتے ہیں۔
محمد تیم اور ان کے دلچسپ کام کے بارے میں دیکھیں اردو نیوز کے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ