چھ کھلاڑیوں والی لڈو تیار جمعرات 26 نومبر 2020 7:50 سعودی عرب کے شہر طائف میں مقیم پاکستانی نے چھ کھلاڑیوں کے کھیلنے والی لڈو تیار کر لی، یاد رہے کہ عام طور پر لڈو گیم چار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ لڈو طائف کھیل اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں