چینی ایتھلیٹ ژانگ شوپینگ نے ونگ سوٹ میں 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک چوٹی سے اڑان بھری۔ خطروں کے کھلاڑی نے یہ چھلانگ چین کے صوبے ہنان کے نیشنل پارک میں واقع ایک چوٹی سے لگائی۔ بلندی سے چھلانگ لگانے کے اس ناممکن دکھائی دینے والے مشغلے کے بارے میں مزید جانیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں