ہانگ کانگ میں ہر کوئی سکیٹنگ کیوں کر رہا ہے؟ ہفتہ 5 دسمبر 2020 8:41 ہانگ کانگ میں آج کل جس کو دیکھو جوتوں کے نیچے ٹائرز لگا کر گھوم پھر رہا ہے۔ گلیوں اور پارکس میں سکیٹرز تیزی سے بھاگ رہے ہیں۔ سکیٹنگ کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ ویڈیو رپورٹ ہانگ کانگ سکیٹنگ سکیٹرز شیئر: واپس اوپر جائیں