اسرائیل کے انسدادِ دہشت گردی کے محکمے نے ملک سے باہر مقیم یا سفر پر گئے ہوئے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ’اسرائیلی شہریوں کو ایرانی دھمکیوں میں اضافے کے پیشِ نظر احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔‘
اسرائیلی شہریوں کے لیے یہ انتباہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب وزیراعظم بنیامین نتنیاہو امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن سے کہنے والے ہیں کہ وہ ایران کے ساتھ ’پرانے، بے کار اور ناکام‘ جوہری معاہدے کی جانب واپس نہ جائیں۔ اسرائیلی وزیراعظم امریکی صدر سے یہ بھی کہیں گے کہ ایران صرف سختی کی زبان ہی سمجھتا ہے۔
مزید پڑھیں
-
’ایران سائنسدان کی ہلاکت کا نپا تلا اور فیصلہ کن جواب دے گا‘Node ID: 521596
-
فخری زادہ کو ایک ’پیچیدہ آپریشن‘ میں قتل کیا گیا: ایرانNode ID: 521661
-
جوہری تنصیبات کی نگرانی کے خلاف ایرانی پارلیمنٹ میں بل منظورNode ID: 521931