دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی سردی کی وجہ سے جہاں مختلف نوعیت کی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں وہیں کراچی سمیت پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں مقامی سطح پر بننے والی ’لیدر جیکٹس‘ کے کاروبار میں بھی تیزی آرہی ہے۔ یہ جیکٹس کیسے تیار کی جاتی ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ