Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچی کشیدہ کاری، ’توجہ اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے اور جدت دینے پر مرکوز ہے‘

بلوچستان کے نوجوان عمران خان ہاڑا چند سال قبل تک روزگار کی تلاش میں رہتے تھے پھر انہوں نے محدود وسائل کے ساتھ بلوچی کشیدہ کاری سے مزین اشیاء کی آن لائن فروخت کا کاروبار شروع کیا۔ آج وہ نہ صرف خود اچھا کما رہے ہیں بلکہ کئی دیگر افراد کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: