’فلو سے بچنے کے لیے پھل اور سبزیاں کھائیں‘ اتوار 20 دسمبر 2020 8:42 سردی آتے ہی نزلہ زکام کی شکایت بڑھنے لگتی ہے۔ اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے پلمانولوجسٹ ڈاکٹر سہیل نسیم کہتے ہیں کہ نزلہ زکام والے افراد سے اگر دور رہیں تو کافی حد تک آپ موسمی نزلہ زکام سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ویڈیو رپورٹ نزلہ زکام موسمی اثرات فلو ڈاکٹر کے مشورے شیئر: واپس اوپر جائیں