اٹلی کے شہر وینس میں شیشہ گری کا منفرد فن اتوار 20 دسمبر 2020 11:20 اٹلی کے شہر وینس میں شیشہ گری کے منفرد فن کو اقوام متحدہ نے اپنے ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ شیشے کو پگھلا کر مختلف اشیا کیسے تیار کی جاتی ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں وینس اٹلی شیشے کاریگری شیئر: واپس اوپر جائیں