برف سے بھرے کیبن میں کھڑے رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم
برف سے بھرے کیبن میں کھڑے رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم
پیر 21 دسمبر 2020 17:48
فرانس کے ایک شہری نے برف سے بھرے ہوئے کیبن میں کھڑے ہو کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رومین وینڈنڈوپ برف سے بھرے ہوئے شیشے کے کیبن میں 2 گھنٹے 35 منٹ اور چند سیکنڈ کے لیے کھڑے رہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں