لاہور شہر میں انگریزوں کے دور کی ایک ایسی بیکری آج بھی موجود ہے جسے ایک سکھ آرکیٹکٹ نے ڈیزائن کیا تھا اور جہاں کا کرسمس کیک بیکری انتظامیہ کے مطابق معیار کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس بیکری میں کرسمس کے لیے اور بھی خاص تیاریاں کی جاتی ہیں۔ دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں