قائدِاعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دینے والی اہم شخصیات کے تاثرات ’وزٹر بُک‘ پر قلمبند کروانے کا سلسلہ 1974 میں شروع ہوا۔ کتاب میں تاثرات لکھنے کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے جو مخصوص لوگوں کو ہی ملتی، یہ اجازت کون دیتا ہے اور اب تک کون کون اس کتاب میں تاثرات قلمبند کر چکا ہے۔ دیکھیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ