ویڈیو: طائف میں پایا جانے والا پھل 'برشومی' منگل 29 دسمبر 2020 12:02 طائف میں التین الشوکی نامی پھل جسے عوامی زبان میں برشومی کہا جاتا ہے، یہ خود رو ہے جس کےلیے کوئی دیکھ بھال نہیں کرنا پڑتی ، مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ برشومی طائف پھل التین الشوکی اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں