Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو: جی سی سی سربراہان نے العلا اعلامیہ پر دستخط کر دیے

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں منعقد ہونے والی جی سی سی کانفرنس کے پہلے سیشن میں سربراہان نے العلا اعلامیہ پر دستخط کر دیے۔

شیئر: