سری نگر کی مشہور ڈل جھیل جم گئی، سیاحتی سرگرمیاں متاثر
سری نگر کی مشہور ڈل جھیل جم گئی، سیاحتی سرگرمیاں متاثر
پیر 11 جنوری 2021 15:36
انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں واقع مشہور ڈل جھیل اپنی خوب صورتی کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتی ہے، تاہم درجہ حرارت منفی میں ہونے کے باعث یہ جھیل کئی مقامات پر جم چکی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔