ڈیرہ غازی خان کے بانسری نواز فرید کنیرا نے گذشتہ تین دہائیوں سے قدیم روایتی سازوں کو زندہ رکھا۔ انہوں نے پاکستان سمیت مشرق وسطیٰ میں اپنے فن کا لوہا منوایا لیکن اب بیماری کی وجہ سے انہوں نے اپنا کام ترک کیا ہے اور حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ دیکھیے نذر عباس کی ڈیجٹیل ویڈیو