پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دو انٹیلیجنس آپریشنز میں دو اہم کمانڈروں سمیت پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقوں میرعلی اور خیسور میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز کیے گئے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشنز میں پانچ دہشت گرد مارے گئے جن میں کمانڈر سید رحیم اور سیف اللہ نور بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
-
شمالی وزیر ستان میں کارروائی،دہشت گردہلاکNode ID: 370436
-
شمالی وزیرستان میں فوج سے جھڑپ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلانNode ID: 421826
-
وزیراعظم کا وزیرستان میں فور جی انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلانNode ID: 533996