چولستان کے جانور کیوں مر رہے ہیں؟ جمعرات 28 جنوری 2021 6:22 چولستان میں ان دنوں جانور منہ کھر اور گل گھوٹو جیسی بیماریوں کا شکار ہو کر مر رہے ہیں اور ان کے علاج کے لیے دستیاب ویٹنری ہسپتال کی تعداد بھی ناکافی ہے۔ دیکھیے نذر عباس کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ چولستان جانور دودھ خوراک مویشی جانوروں کا ڈاکٹر اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں