Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ ترکی بن ناصر بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے

شاہی عدالت کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ اتوار کو مملکت کے دارالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی (فوٹو: اے ایف پی)
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ ترکی بن ناصر بن عبدالعزیز السعود انتقال کر گئے ہیں۔
شاہی عدالت کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ اتوار کو مملکت کے دارالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی۔

شیئر: