پاکستان میں ویکسینیشن سینٹرز قائم، جمعرات سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی
پاکستان میں ویکسینیشن سینٹرز قائم، جمعرات سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی
بدھ 3 فروری 2021 18:28
پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع ہونے کے بعد اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ حکومت نے پہلے مرحلے میں طبی عملے کے ارکان کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیکھیے زبیر علی خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔