گھوڑوں کی سواری شاہانہ شوق سمجھا جاتا ہے جو اب معدوم ہو رہا ہے، تاہم کراچی کے نوجوان گھڑ سواروں نے اپنے شوق کی تکمیل کے لیے ذاتی اصطبل بنایا ہے جہاں دیسی نسل کے گھوڑوں کی دیکھ بھال ہوتی ہے اور گھڑسواری کی تربیت دی جاتی ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔