Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برگد کا درخت جس نے ہائی وے کا رخ موڑ دیا

0 seconds of 2 minutes, 19 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:19
02:19
 
پشاور سے لاہور جی ٹی روڈ پر راولپنڈی کے نواح میں واقع ایک برگد کے درخت نے برسوں کی منصوبہ بندی کے بعد بننے والی نئی ہائی وے کا رخ تبدیل کروا دیا ہے۔ یہ درخت کہاں واقع ہے اور اس نے کون سی سڑک کا ڈیزائن تبدیل کروایا ہے، دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ مکمل ویڈیو کے لیے اردو نیوز کے یو ٹیوب چینل کے اس لنک پر کلک کریں 

شیئر: