افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ: ’یہ صحیح نہیں کہ خطرہ ہو تو ملک چھوڑ دو‘
افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ: ’یہ صحیح نہیں کہ خطرہ ہو تو ملک چھوڑ دو‘
جمعہ 5 فروری 2021 18:11
حالیہ کچھ عرصے کے دوران افغانستان میں اعلیٰ شخصیات کوٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں خوف و ہراس کی فضا پائی جاتی ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔