Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان باکسنگ کا گڑھ مگر باکسرز کا مستقبل غیریقینی کا شکار

پاکستان میں صوبہ بلوچستان اور لیاری جیسے پسماندہ علاقے باکسنگ کا گڑھ ہیں۔ بلوچستان کے محمد وسیم سمیت کئی کھلاڑی قومی اور عالمی سطح پر پہچان بنا چکے ہیں، لیکن بنیادی سہولیات سے محروم اس سخت جان کھیل کے کھلاڑی غیر یقینی مستقبل کا شکار ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: