حیدرآباد کا دلہن پراٹھا جسے ’کھا کر دل خوش ہو جاتا ہے‘
حیدرآباد کا دلہن پراٹھا جسے ’کھا کر دل خوش ہو جاتا ہے‘
اتوار 14 فروری 2021 8:12
حیدرآباد کے ایک کیفے میں قیمے کے پراٹھوں کو منفرد انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیفے کے مالک فیصل محمد کا کہنا ہے کہ ان پراٹھوں پر اس انداز میں سجاوٹ کی جاتی ہے جیسے کوئی دلہن بیوٹی پارلر میں تیار ہو رہی ہو۔ دیکھیے کنور نعیم کی اس ویڈیو میں۔