پشاور زلمی کا شمار پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین ٹیموں میں ہوتا ہے۔ یہ ایک بار لیگ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہے۔ پشاور زلمی نے پچھلے سیزن کے سکواڈ سے صرف سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں جس کے بعد اس سیزن میں ایک بالکل نیا زلمے بھی سکواڈ میدان میں اترے گا۔ پشاور زلمی سکواڈ میں کی گئی تبد یلیوں کے بارے میں جانیے جاسرہ علی اور زبیر علی خان کے ساتھ اردو نیوز گپ شپ میں