کرس گیل کا ’گُگلی چیلنج‘ کے بعد نیا چیلنج کونسا؟ جمعرات 25 فروری 2021 19:57 جارحانہ بلے بازی کے لیے مشہور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو میدان میں بولرز کو چیلنج کرتے تو آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اس بار کریس گیل نے میدان سے باہر بھی کھلاڑیوں کو نیا چیلنج دے دیا۔۔۔ دیکھیے یہ ویڈیو کرس گیل گگلی چیلنج شلوار چیلنج شیئر: واپس اوپر جائیں