Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جہاز پر ٹرک آرٹ: ’فضائی معرکے سے ابھی نندن کی چائے تک‘

27 فروری کو ہونے والے فضائی معرکے میں پاکستان کی فضائیه نے انڈین ایئر فورس کا طیارہ مار گرایا تھا اور پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس فتح کی یاد میں کراچی کے ٹرک آرٹسٹ حیدر علی نے منفرد انداز میں ہوائی جہاز کو پینٹ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے آرٹ کے ذریعے وہ امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔۔۔ 

شیئر: