Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈسکہ: استاد، کمسن طالبہ کے مجسمے توڑ دیے گئے

0 seconds of 49 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:49
00:49
 
پاکستانی صوبہ پنجاب کی تحصیل ڈسکہ میں ایک چوک کی تزئین وآرائش کے دوران ایک استاد اور ایک طالبہ کا مجسمہ بنایا گیا تھا، چند ماہ قبل بنائے گئے یہ مجسمے کچھ روز قبل نامعلوم افراد نے توڑے تو کمسن بچی کے مجسمے کا سر غائب کر دیا گیا جب کہ استاد کے مجسمے کے گردن میں رسی ڈال کر اس کا بازو توڑ ڈالا گیا۔

شیئر: