سڑک کنارے سٹالز پر کتابیں سستی لیکن خریدار کوئی کوئی
سڑک کنارے سٹالز پر کتابیں سستی لیکن خریدار کوئی کوئی
اتوار 7 مارچ 2021 10:20
راولپنڈی میں سڑک کنارے کتابوں کا سٹال لگانے والے محمد عمر کہتے ہیں کہ موبائل کے آنے سے کتابیں پڑھنے کا رجحان روز بروز کم ہوتا جارہا ہے۔ لوگ اب موبائل فون کو ترجیح دے رہے ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔