Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سعود کی پیسیفک ویسٹرن کمپنی کے سربراہ کے ساتھ نادر تصویر

’یہ کمپنی سعودی عرب اور کویت کے سرحدی علاقے میں تیل نکالنے پر مامور تھی‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے شاہ سعود کی ایک نادر اور تاریخی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پیسیفک ویسٹرن کمپنی کے سربراہ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق یہ کمپنی سعودی عرب اور کویت کے درمیانی سرحدی علاقے سے تیل نکالنے پر مامور تھی۔
تصویر 1954 کی ہے جو ریاض میں لی گئی تھی اور  جس میں کمپنی کے سربراہ جے پال نقشے کی مدد سے اپنے کام کی بریفنگ دے رہے ہیں۔
 

شیئر: