Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئس لینڈ میں پھٹتے آتش فشاں کے ساتھ شہریوں کی سیلفیاں

آئس لینڈ کے دارالحکومت سے 40 کلومیٹر دور ایک آتش فشاں کے پھٹنے کے مناظر کو اپنے فون کیمروں میں محفوظ کرنے کے لیے مقامی شہری امڈ آئے۔ بعض شہریوں نے سیلفیاں بھی بنائیں۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: