Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیکس مراعات ختم ہونے سے آئی ٹی کا شعبہ متاثر ہوگا؟

پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کے اقدام سے پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں تیز رفتار ترقی کا عمل رک جائے گا۔حال ہی میں حکومت نے ایک آرڈیننس کے ذریعے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے سیکٹر سمیت متعدد شعبوں میں ٹیکس مراعات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کا اصل معاملہ کیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے زین الدین کی یہ رپورٹ۔ مکمل ویڈیو کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے 

شیئر: