روس کی فضائی کمپنی روسیہ ایرلائنز نے راس الخیمہ کے لیے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے جو روایتی طور روسی سیاحوں کے لیے پسندیدہ جگہ ہے۔
عرب نیوز کے مطابق جمعے کو پہلی افتتاحی پرواز روس کے چوتھے بڑے شہر یکاترنگ برگ سے روانہ ہوئی۔
راس الخیمہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ مسافروں کے لیے دارالحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ سمیت روس کے بڑے شہروں سے ہفتہ وار پروازیں کی سروس شروع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
امارات میں کورونا کے 2315 نئے کیسز، 2 امواتNode ID: 553676
-
امارات میں گولڈن اقامے کے لیے ویزا فیس 1150 درہمNode ID: 554071