پاکستان میں نجی سطح پر شہریوں کو روسی ویکسین لگانے کا عمل جاری
پاکستان میں نجی سطح پر شہریوں کو روسی ویکسین لگانے کا عمل جاری
پیر 5 اپریل 2021 10:22
پاکستان میں شہریوں کو نجی سطح پر درآمد شدہ روس کی سپتنک فائیو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس کی اس ویکسین کی دو خوراکوں کی قیمت 12 ہزار روپے مختص کی گئی ہے۔۔ دیکھیے یہ ویڈیو