Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم کا متنازع بیان: ’عورتیں کہاں جائیں گی؟‘

وزیر اعظم عمران خان کے ایک بیان کے خلاف اسلام آباد میں خواتین کا مظاہرہ ہوا۔ وزیر اعظم نے ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجوہات میں ایک وجہ بے پردگی اور فحاشی کو قرار دیا تھا۔۔ اس بیان کی وجہ سے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔ اس بارے میں مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو میں۔

شیئر: