Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک : یوم پاکستان کی تقریب 24مارچ

 
امسال بھی تبوک میں مقیم پاکستانی فیملیز کیلئے یوم پاکستان مقامی استراحہ میں منایا جائیگا
 
تبوک (طارق نور الہیٰ) تبوک میں یوم پاکستان کی تقریب 24مارچ کو ہوگی۔ پاک کمیونٹی کی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی تبوک میں مقیم پاکستانی فیملیز کیلئے یوم پاکستان مقامی استراحہ میں منایا جائیگا۔ پروگرام میں سفارتخانہ پاکستان کے وفود کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تقریب میں تقاریر ، کوئز مقابلے اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

شیئر: