Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف کے گلاب سے دنیا کا ’مہنگا ترین‘عطر

طائف کے گلاب سے تیار کیا جانے والا عطر دنیا کا مہنگا ترین مانا جاتا ہے ۔ گلابی پھول 45 سے 60 دنوں کے لیے طائف میں میسر ہوتا ہے ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: