Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چکوال کی مشہور سوغات برفی اور ڈھوڈے کی تیاری

 پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں قائم نثار ہوٹل کا ڈہوڈہ اور برفی بہت مشہور ہے۔ اس ہوٹل کا آغاز 1968 میں چائے کی ایک چھوٹی سی دکان سے کیا گیا۔ پھر رفتہ رفتہ یہ ہوٹل بڑھتا گیا اور اس کی بنائی ہوئی مٹھائیوں کی شہرت پھیلتی گئی۔ بالخصوص اس کا بنایا ہوا ڈھوڈا اور برفی پوری دنیا میں خصوصی طور پر منگوائے جاتے ہیں۔ اور لوگ یہ تحفے کے طور پر بھجواتے ہیں۔ دیکھیئے خرم شہزاد کی یہ رپورٹ

شیئر: