’احساس ریڑھی بان‘ کے سٹالز سے کیا تبدیلی آئی؟ ہفتہ 24 اپریل 2021 6:20 اسلام آباد میں حکومت کے احساس ریڑھی بان پروگرام کے تحت شہر کے جی الیون مرکز میں ٹھیلے لگانے والے متعدد افراد کو سرکاری سٹالز مفت فراہم کیے گئے ہیں۔ سرکاری سٹالز سے ان افراد کے کام اور زندگی میں کیا تبدیلی آئی، حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے ریڑھی بان پروگرام احساس سٹالز ٹھیلے شیئر: واپس اوپر جائیں