حیدرآباد دکن کے ’دم‘ سے ہے بریانی بدھ 28 اپریل 2021 7:59 انڈین حیدرآباد کی دم بریانی نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دیسی گھی اور زعفران سے بنی دم بریانی بیرون ملک بھی لوگ شوق سے لے جاتے ہیں۔ دیکھیے ابو زمر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں حیدر آباد انڈیا حیدر آباد کی دم بریانی زعفران دیسی گھی شیئر: واپس اوپر جائیں