Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وائرل ویڈیو: مسجد الحرام میں بارش کے دوران نماز اور طواف

 مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں جمعرات کو بارش کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  خانہ کعبہ اور طواف کے صحن میں بارش کے دوران زائرین طواف اور نماز ادا کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ 

شیئر: